☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16988
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16988
حدیث نمبر: 16988 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ ، وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ عُمَرَ ، وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ، قَالَا: " إنْ جَاءَ زَوْجُهَا خُيِّرَ بَيْنَ امْرَأَتِهِ وَبَيْنَ الصَّدَاقِ الْأَوَّلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ جب عورت کا خاوند واپس آئے تو اسے بیوی اور دیئے گئے مہر کے درمیان اختیار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17556]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17556، ترقيم محمد عوامة 16988)
پچھلی حدیث → (16987) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16989)