☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1697
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1697
حدیث نمبر: 1697 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمَّارٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ، عَنْ عَمَّارٍ :" أَنَّهُ تَيَمَّمَ فَمَسَحَ بِيَدَيْهِ التُّرَابَ ثُمَّ نَفَضَهُمَا ثُمَّ مَسَحَ بِهِمَا وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ وَلَمْ يَمْسَحْ ذِرَاعَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک فرماتے ہیں کہ حضرت عمار نے اس طرح تیمم کیا کہ انہوں نے اپنے دونوں ہاتھ زمین پر مارے پھر انہیں جھاڑا، پھر انہیں اپنے چہرے اور بازوؤں پر ملا لیکن اپنے بازوؤں کا مسح نہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1701، ترقيم محمد عوامة 1697)
پچھلی حدیث → (1696) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1698)