☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16944
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16944
حدیث نمبر: 16944 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْوَلِيدِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ: فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ سورة البقرة آية 222 قَالُوا:" فِي الْفُرُوجِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم قرآن مجید کی آیت: { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ }: ”تم بیویوں سے یوں ملے جیسے ملنے کو اللہ نے حکم دیا ہے“ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ شرمگاہوں میں جماع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17512، ترقيم محمد عوامة 16944)
پچھلی حدیث → (16943) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16945)