☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16898
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16898
حدیث نمبر: 16898 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إذَا اشْتَرَاهَا وَهِيَ حَائِضٌ فَلِيَسْتَبْرِئهَا بِحَيْضَةٍ أُخْرَى".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ اگر حائضہ باندی کو خریدا تو مزید ایک حیض تک اس کے حمل سے خالی ہونے کا انتظار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17463، ترقيم محمد عوامة 16898)
پچھلی حدیث → (16897) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16899)