☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16859
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16859
حدیث نمبر: 16859 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، الْأَعْمَشِ ، سَالِمٍ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ، فَقَالَ: إنَّ لِي خَادِمًا تَسْقِي عَلَيَّ نَاضِحٍ لِي وَأَنَا أَعْزِلُ عنهَا فَجَاءَتْ بِوَلَدٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا يُقَدِّرُ اللَّهُ مِنْ نَفْسٍ أَنْ يَخْلُقَهَا إلَّا وَهِيَ كَائِنَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی حضور 5 کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ میری ایک خادمہ ہے، جو میرے لئے پانی بھرتی ہے۔ میں اس سے عزل کرتا ہوں لیکن پھر بھی اس نے بچے کو جنم دیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ جس جان کے دنیا میں آنے کا اللہ نے فیصلہ کرلیا وہ آکر رہتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17421، ترقيم محمد عوامة 16859)
پچھلی حدیث → (16858) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16860)