☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16858
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16858
حدیث نمبر: 16858 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي مَالِكٍ، عَنْ قَزَعَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: " ابْنَتِي هَذِهِ الَّتِي فِي الْخِدْرِ مِنَ الْعَزْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میری یہ بیٹی جو جوان ہو کر پردے میں بیٹھی ہے، عزل کرنے کے باوجود پیدا ہوئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17420، ترقيم محمد عوامة 16858)
پچھلی حدیث → (16857) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16859)