☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16745
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16745
حدیث نمبر: 16745 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ:" إِنْ أُعْتِقَ بَعْدَ تَزَوَّجَهَا ؛فَإِنَّهَا عِنْدَهُ عَلَى ثَلاثِ تَطْلِيقَاتٍ، لَمْ تَكُنْ. فُرْقَتُهُمَا طَلاقًا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر آزادی کے بعد شادی کرے تو اس کے پاس تین طلاقوں کا حق ہوگا۔ اور ان کے درمیان کی فرقت طلاق شمار نہیں کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17293، ترقيم محمد عوامة 16745)
پچھلی حدیث → (16744) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16746)