حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ:" إِنْ أُعْتِقَ بَعْدَ تَزَوَّجَهَا ؛فَإِنَّهَا عِنْدَهُ عَلَى ثَلاثِ تَطْلِيقَاتٍ، لَمْ تَكُنْ. فُرْقَتُهُمَا طَلاقًا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر آزادی کے بعد شادی کرے تو اس کے پاس تین طلاقوں کا حق ہوگا۔ اور ان کے درمیان کی فرقت طلاق شمار نہیں کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17293، ترقيم محمد عوامة 16745)