☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16742
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16742
حدیث نمبر: 16742 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ" امْرَأَةٍ وَقَعَ لَهَا فِي زَوْجِهَا شِرْكٌ فَأَعْتَقَتْهُ سَاعَةَ مَلَكَتْهُ، فَقَالَ: لَوْ كَانَ قَدْرُ ذُبَابٍ فُرِّقَ بَيْنَهُمَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا گیا جسے اس کے غلام خاوند کی ملکیت میں حصہ مل جائے اور وہ اسی وقت اسے آزاد کردے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر ایک مکھی کے برابر بھی تاخیر ہوئی تو دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17290]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17290، ترقيم محمد عوامة 16742)
پچھلی حدیث → (16741) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16743)