☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16719
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16719
حدیث نمبر: 16719 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ جُرَيٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ طَاوُسًا، وَسُئِلَ عَنْ" الرَّجُلِ يَخْطُبُ الْمَرْأَةَ فَتَشْرُطُ عَلَيْهِ أَشْيَاءَ؟ قَالَ: لَيْسَ الشَّرْطُ بِشَيْءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی نے کسی عورت کو پیام نکاح بھجوایا اور اس کے لئے بہت شرطیں اپنے اوپر لازم کرلیں۔ اس کے لئے کیا حکم ہے؟ حضرت طاوس نے فرمایا کہ شرط کوئی چیز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17262]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17262، ترقيم محمد عوامة 16719)
پچھلی حدیث → (16718) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16720)