حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ مُحَمَّدٍ:" فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَشَرَطَ لَهَا دَارَهَا قَالَ: لَا شَرْطَ لَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس نے اپنی بیوی کے لئے اسی کے گھر میں رہنے کی شرط لگائی کہ اس کے لئے کوئی شرط نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17261]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17261، ترقيم محمد عوامة 16718)