☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16718
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16718
حدیث نمبر: 16718 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ مُحَمَّدٍ:" فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَشَرَطَ لَهَا دَارَهَا قَالَ: لَا شَرْطَ لَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس نے اپنی بیوی کے لئے اسی کے گھر میں رہنے کی شرط لگائی کہ اس کے لئے کوئی شرط نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17261]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17261، ترقيم محمد عوامة 16718)
پچھلی حدیث → (16717) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16719)