☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16717
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16717
حدیث نمبر: 16717 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" يَذْهَبُ بِهَا حَيْثُ شَاءَ وَالشَّرْطُ بَاطِلٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ وہ اپنی بیوی کو جہاں چاہے لے جاسکتا ہے اور شرط باطل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17260]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17260، ترقيم محمد عوامة 16717)
پچھلی حدیث → (16716) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16718)