☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16694
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16694
حدیث نمبر: 16694 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" اخْتَلَفَ فِيهِ أَهْلُ الْمَدِينَةِ، فَمِنْهُمْ مَنْ كَرِهَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ رَخَّصَ فِيهِ، وَأَيُّ ذَلِكَ فُعِلَ ؛ فَلَا بَأْسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اس بارے میں مدینہ کے علماء کا اختلاف ہے بعض کے نزدیک ایسا کرنا جائز اور بعض کے نزدیک ناجائز ہے۔ البتہ آدمی جو بھی کرلے اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17234، ترقيم محمد عوامة 16694)
پچھلی حدیث → (16693) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16695)