حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ كُرَيْبِ بْنِ هِشَامٍ، وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللَّهِ،" أَنَّهُ زَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى أَرْبَعَةِ آلَافٍ، ثُمَّ دَخَلَ بِهَا قَبْلَ أَنْ يُعْطِيَهَا شَيْئًا مِنْ صَدَاقِهَا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت کریب بن ہشام جو کہ حضرت عبدا للہ رضی اللہ عنہ کے شاگردوں میں سے ہیں۔ انہوں نے ایک عورت سے چار ہزار درہم کے عوض نکاح کیا اور اسے مہر کا کچھ حصہ دیئے بغیر اس سے شرعی ملاقات فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17233]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17233، ترقيم محمد عوامة 16693)