☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16693
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16693
حدیث نمبر: 16693 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ كُرَيْبِ بْنِ هِشَامٍ، وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللَّهِ،" أَنَّهُ زَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى أَرْبَعَةِ آلَافٍ، ثُمَّ دَخَلَ بِهَا قَبْلَ أَنْ يُعْطِيَهَا شَيْئًا مِنْ صَدَاقِهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کریب بن ہشام جو کہ حضرت عبدا للہ رضی اللہ عنہ کے شاگردوں میں سے ہیں۔ انہوں نے ایک عورت سے چار ہزار درہم کے عوض نکاح کیا اور اسے مہر کا کچھ حصہ دیئے بغیر اس سے شرعی ملاقات فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17233]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17233، ترقيم محمد عوامة 16693)
پچھلی حدیث → (16692) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16694)