☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16667
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16667
حدیث نمبر: 16667 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ " خَتَنَ بَنِيهِ فَدَعَا اللَّاعِبِينَ فَأَعْطَاهُمْ أَرْبَعَةَ دَرَاهِمَ أَوْ قَالَ: ثَلَاثَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ ما نے جب اپنے بیٹے کے ختنے کئے تو کھیل تماشا کرنے والوں کو بلایا اور انہیں تین یا چار دراہم عطا کئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17205، ترقيم محمد عوامة 16667)
پچھلی حدیث → (16666) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16668)