☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16666
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16666
حدیث نمبر: 16666 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ رَجُلٍ، قَالَ: " دَخَلَ ابْنُ مَسْعُودٍ عُرْسًا فِيهِ مَزَامِيرُ وَلَهْوٌ، فَقَعَدَ وَلَمْ يَنْهَ عنهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک صاحب نقل کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ایک شادی میں شریک ہوئے جس میں بانسریاں اور گانے کے آلات تھے، آپ بیٹھ گئے اور اس سے منع نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17204، ترقيم محمد عوامة 16666)
پچھلی حدیث → (16665) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16667)