☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16659
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16659
حدیث نمبر: 16659 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: نُبِّئْتُ" أَنَّ عُمَرَ كَانَ إذَا اسْتَمَعَ صَوْتًا أَنْكَرَهُ وَسَأَلَ عنهُ , فَإِنْ قِيلَ عُرْسٌ أَوْ خِتَانٌ أَقَرَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ جب کوئی گانے بجانے کی آواز سنتے تو اسے برا قرار دیتے اور اس کے بارے میں سوال کرتے، اگر ان سے کہا جاتا کہ یہ شادی یا بچے کے ختنہ کی تقریب ہے تو آپ کچھ نہ کہتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17196، ترقيم محمد عوامة 16659)
پچھلی حدیث → (16658) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16660)