☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16625
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16625
حدیث نمبر: 16625 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ , فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ عَلَى عَشَرَةِ دَرَاهِمَ , قَالَ:" قَدْ كَانَ الْمُسْلِمُونَ يَتَزَوَّجُونَ عَلَى أَقَلَّ مِنْ ذَلِكَ وَأَكْثَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس شخص کے بارے میں جو دس دراہم کے عوض نکاح کرے فرماتے تھے کہ مسلمان اس سے کم اور اس سے زیادہ پر بھی نکاح کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17161]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17161، ترقيم محمد عوامة 16625)
پچھلی حدیث → (16624) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16626)