☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16580
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16580
حدیث نمبر: 16580 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَزِيدُ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ الرَّجُلِ يَشْتَرِي الْجَارِيَةَ مِنَ السَّبْيِ فَيَقَعُ عَلَيْهَا قَالَ:" لَا، حَتَّى يُعَلِّمَهَا الصَّلَاةَ وَالْغُسْلَ مِنَ الْجَنَابَةِ وَحَلْقَ الْعَانَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن ہرم فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی کسی قیدی باندی کو خرید لے تو کیا اس سے جماع کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے نماز، غسلِ جنابت اور زیرناف بال صاف کرنا نہ سکھا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17113، ترقيم محمد عوامة 16580)
پچھلی حدیث → (16579) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16581)