☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16537
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16537
حدیث نمبر: 16537 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَتَسَرَّى الْعَبْدُ بِإِذْنِ سَيِّدِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ غلام اپنے مال میں اپنے آقا کی اجازت سے تصرف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17067، ترقيم محمد عوامة 16537)
پچھلی حدیث → (16536) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16538)