☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1653
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1653
حدیث نمبر: 1653 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْقِبْطِيَّةِ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّهُ: رَأَى رَجُلًا يَغْسِلُ عَنْهُ أَثَرَ الْغَائِطِ فَقَالَ:" مَا كُنَّا نَفْعَلُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر نے ایک آدمی کو دیکھا جو پاخانے کے اثرات کو پانی سے دھو رہا تھا۔ آپ نے فرمایا کہ ہم تو ایسا نہیں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1657، ترقيم محمد عوامة 1653)
پچھلی حدیث → (1652) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1654)