حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَالِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَكَمُ قَالَ: " الِاسْتِنْجَاءُ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ فَإِنْ لَمْ يَجْتَزِئْ بِذَلِكَ فَبِخَمْسَةِ أَحْجَارٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ استنجا تین پتھروں سے ہونا چاہیے۔ اگر تین پتھر کافی نہ ہوں تو پھر پانچ پتھر کافی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1656]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1656، ترقيم محمد عوامة 1652)