☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16529
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16529
حدیث نمبر: 16529 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، أَنَّهُ كَانَ " يَكْرَهُ إذَا مَلَكَ الرَّجُلُ عُقْدَةَ امْرَأَةٍ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ آدمی کسی عورت سے نکاح کرنے کے بعد اس کی ماں سے شادی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17059، ترقيم محمد عوامة 16529)
پچھلی حدیث → (16528) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16530)