☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16527
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16527
حدیث نمبر: 16527 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عِكْرِمَةُ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّهُ قَالَ فِي: وَأُمَّهَاتُ نِسَائِكُمْ وَرَبَائِبُكُمُ اللَّاتِي فِي حُجُورِكُمْ سورة النساء آية 23:" أُرِيدُ بِهِمَا جَمْعُهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَأُمَّہَاتُ نِسَائِکُمْ وَرَبَائِبُکُمَ اللاَّتِی فِی حُجُورِکُمْ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہاں دخول مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17057، ترقيم محمد عوامة 16527)
پچھلی حدیث → (16526) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16528)