☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16526
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16526
حدیث نمبر: 16526 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، فِي: وَأُمَّهَاتُ نِسَائِكُمْ سورة النساء آية 23 قَالَ:" مَا أَرْسَلَ اللَّهُ فَأَرْسِلُوا وَمَا بَيَّنَ فَاتَّبِعُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق قرآن مجید کی آیت { أُمَّہَاتِ نِسَائِکُمْ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جس چیز کو اللہ نے مبہم رکھا ہے اسے مبہم رہنے دو اور جسے وضاحت سے بیان کیا ہے اس کی اتباع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17056]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17056، ترقيم محمد عوامة 16526)
پچھلی حدیث → (16525) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16527)