☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1651
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1651
حدیث نمبر: 1651 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا أَبُو بِشْرٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " الِاسْتِنْجَاءُ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ. قَالَ: قُلْتُ: فَإِنْ لَمْ أَجِدْ ثَلَاثَةَ أَحْجَارٍ؟ قَالَ: فَثَلَاثَةُ أَعْوَادٍ. قُلْتُ: فَإِنْ لَمْ أَجِدْ ثَلَاثَةَ أَعْوَادٍ؟ قَالَ: فَثَلَاثُ حَفَنَاتٍ مِنْ تُرَابٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو بشر فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے فرمایا کہ استنجا تین پتھروں سے ہوتا ہے۔ میں نے کہا کہ اگر تین پتھر نہ ملیں تو کیا کیا جائے؟ فرمایا تین لکڑیاں استعمال کرلو۔ میں نے کہا اگر تین لکڑیاں نہ ملیں تو کیا کیا جائے؟ فرمایا مٹی کے تین ڈھیلے استعمال کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1655]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1655، ترقيم محمد عوامة 1651)
پچھلی حدیث → (1650) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1652)