☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 165
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 165
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " مَا أَقْبَلَ مِنَ الْأُذُنَيْنِ فَمِنَ الْوَجْهِ، وَمَا أَدْبَرَ فَمِنَ الرَّأْسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ کانوں کے اگلے حصہ کا تعلق چہرے سے اور پچھلے حصہ کا تعلق سر سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 165]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 165، ترقيم محمد عوامة 165)
پچھلی حدیث → (164) باب پر واپس ← اگلی حدیث (166)