حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: كَانَ " يَغْسِلُ أُذُنَيْهِ مَعَ وَجْهِهِ وَيَمْسَحُهُمَا مَعَ رَأْسِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین کانوں کو چہرے کے ساتھ دھوتے تھے اور سر کے ساتھ ان کا مسح فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 166]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 166، ترقيم محمد عوامة 166)