☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16476
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16476
حدیث نمبر: 16476 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، أَنَّ عُمَرَ ، " جَرَّدَ جَارِيَةً لَهُ وَنَظَرَ إلَيْهَا فَسَأَلَهُ إيَّاهَا بَعْضُ وَلَدِهِ، فَقَالَ: إنَّهَا لَا تَحِلُّ لَكَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی ایک باندی کو برہنہ دیکھا، پھر ایک مرتبہ آپ کے ایک بیٹے نے آپ سے اس باندی کا سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ وہ تمہارے لئے حلال نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16999]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16999، ترقيم محمد عوامة 16476)
پچھلی حدیث → (16475) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16477)