حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ حَيَّانَ، عَنِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ أَبَاهُ حِينَ حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ " نَهَى بَنِيهِ عَنْ جَارِيَةٍ لَهُ أَنْ يَطَأَهَا أَحَدٌ مِنْهُمْ، قَالَ: وَمَا نَعْلَمُهُ وَطِئَهَا إلَّا أَنْ يَكُونَ اطَّلَعَ مِنْهَا عَلَى أَمْرٍ كَرِهَ أَنْ يَطَّلِعَ وَلَدُهُ مَطَّلَعَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عامر فرماتے ہیں کہ جب میرے والد کی وفات کا وقت آیاتو انہوں نے اپنے بیٹوں سے کہا کہ میری فلاں باندی سے تم میں سے کوئی جماع نہ کرے۔ عبد اللہ بن عامر فرماتے ہیں کہ ہمارے علم کے مطابق میرے والد نے اس باندی سے جماع تو نہیں کیا تھا البتہ ہوسکتا ہے کہ انہوں نے اسے برہنہ دیکھا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16998]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16998، ترقيم محمد عوامة 16475)