☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16456
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16456
حدیث نمبر: 16456 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الْحَارِثِ، قَالَ: " يُشَاوِرُ الْوَلِيُّ الْوَصِيَّ فِي النِّكَاحِ، وَيَلي عُقْدَةُ النِّكَاحِ الْوَلِيُّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ ولی نکاح کرانے کے لئے وصی سے مشورہ کرے گا اور عقدنکاح کا نگران ولی ہی ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16977]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16977، ترقيم محمد عوامة 16456)
پچھلی حدیث → (16455) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16457)