حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، فِي " وَصِيٍّ يُزَوِّجُ يَتِيمَةً صَغِيرَةً فِي حِجْرِهِ , قَالَ: جَائِزٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر کسی وصی نے اپنی پرورش میں موجود کسی یتیم بچی کا نکاح کرادیا تو یہ جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16978، ترقيم محمد عوامة 16457)