☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16457
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16457
حدیث نمبر: 16457 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، فِي " وَصِيٍّ يُزَوِّجُ يَتِيمَةً صَغِيرَةً فِي حِجْرِهِ , قَالَ: جَائِزٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر کسی وصی نے اپنی پرورش میں موجود کسی یتیم بچی کا نکاح کرادیا تو یہ جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16978، ترقيم محمد عوامة 16457)
پچھلی حدیث → (16456) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16458)