☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16452
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16452
حدیث نمبر: 16452 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلِيٍّ ، أَنَّهُ " كَرِهَ ذَبَائِحَ نَصَارَى الْعَرَبِ وَنِسَاءَهُمْ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے عیسائی عربوں کے ذبیحہ اور ان کی عورتوں سے نکاح کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16973، ترقيم محمد عوامة 16452)
پچھلی حدیث → (16451) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16453)