☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16449
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16449
حدیث نمبر: 16449 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ نَصَارَى الْعَرَبِ، هَلْ تَحِلُّ نِسَاؤُهُمْ لِلْمُسْلِمِينَ؟ قَالَ:" لَيْسُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَلَا تَحِلُّ نِسَاؤُهُمْ وَلَا طَعَامُهُمْ لِلْمُسْلِمِينَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن ہرم فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید سے عرب عیسائیوں کے بارے میں سوال کیا گیا کہ کیا ان کی عورتوں سے نکاح کرنا حلال ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اہل کتاب نہیں، ان کی عورتیں اور ان کا کھانا مسلمانوں کے لئے حلال نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16970]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16970، ترقيم محمد عوامة 16449)
پچھلی حدیث → (16448) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16450)