☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16448
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16448
حدیث نمبر: 16448 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ" لَا يَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا وَيَقُولُ: انْتَحَلُوا دِينًا فَذَلِكَ دِينُهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ بنو تغلب کے ذبیحہ اور ان کی عورتوں سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ انہوں نے ایک دین اختیار کیا، اب یہی ان کا دین ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16969، ترقيم محمد عوامة 16448)
پچھلی حدیث → (16447) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16449)