☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16436
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16436
حدیث نمبر: 16436 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: " إنَّمَا رُخِّصَ لِهَذِهِ الْأَمَةِ فِي نِسَاءِ أَهْلِ الْكِتَابِ وَلَمْ يُرَخَّصْ فِي الْإِمَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس امت کے لئے اہل کتاب کی آزاد عورتوں سے نکاح کرنے کی اجازت ہے ان کی باندیوں سے نکاح کرنے کی اجازت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16957]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16957، ترقيم محمد عوامة 16436)
پچھلی حدیث → (16435) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16437)