☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16410
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16410
حدیث نمبر: 16410 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أنهما قَالَا: " إذَا أَعْتَقَهَا لِلَّهِ تَعَالَى فَلَا يَعُودُ فِيهَا , وَلَا يَرَيَانِ بَأْسًا أَنْ يَعْتِقَهَا لِيَتَزَوَّجَهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ اور حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی باندی کو اللہ کے لئے آزاد کیا تو وہ اس میں اب رجوع نہ کرے۔ البتہ اگر شادی کرنے کے لئے آزاد کیا تو پھر کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16928]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16928، ترقيم محمد عوامة 16410)
پچھلی حدیث → (16409) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16411)