☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16324
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16324
حدیث نمبر: 16324 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " لَا يَتَزَوَّجُ الرَّجُلُ الْأَمَةَ عَلَى الْحُرَّةِ وَيَتَزَوَّجُ الْحُرَّةَ عَلَى الْأَمَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ آدمی آزاد کے ہوتے ہوئے باندی سے شادی نہیں کرسکتا اور باندی کے ہوتے ہوئے آزاد سے نکاح کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16837]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16837، ترقيم محمد عوامة 16324)
پچھلی حدیث → (16323) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16325)