حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا يَنْكِحُ الْأَمَةَ عَلَى الْحُرَّةِ، فَإِنْ فَعَلَ ذَلِكَ لَمْ يُتْرَكْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ آزاد کے ہوتے ہوئے باندی سے شادی نہیں کی جائے گی۔ اگر ایسا کیا گیا تو اسے اسی حال پر نہیں چھوڑا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16836]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16836، ترقيم محمد عوامة 16323)