☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16323
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16323
حدیث نمبر: 16323 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا يَنْكِحُ الْأَمَةَ عَلَى الْحُرَّةِ، فَإِنْ فَعَلَ ذَلِكَ لَمْ يُتْرَكْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ آزاد کے ہوتے ہوئے باندی سے شادی نہیں کی جائے گی۔ اگر ایسا کیا گیا تو اسے اسی حال پر نہیں چھوڑا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16836]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16836، ترقيم محمد عوامة 16323)
پچھلی حدیث → (16322) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16324)