☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16321
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16321
حدیث نمبر: 16321 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: " إنَّمَا أَحَلَّ اللَّهُ وَاحِدَةً لِمَنْ خَشِيَ الْعنتَ عَلَى نَفْسِهِ وَلَا يَجِدُ طَوْلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ایک باندی کو اس شخص کے لئے حلال کیا ہے جسے گناہ کا خوف ہو اور و ہ آزاد کا خرچہ برداشت نہ کرسکتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16834]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16834، ترقيم محمد عوامة 16321)
پچھلی حدیث → (16320) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16322)