☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16298
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16298
حدیث نمبر: 16298 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" إذَا أَجَازَهُ الْمَوْلَى فَهُوَ جَائِزٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی، پھر آقا نے اسے اجازت دے دی تو جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16807]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16807، ترقيم محمد عوامة 16298)
پچھلی حدیث → (16297) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16299)