حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی، پھر آقا نے اسے اجازت دے دی تو جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16805، ترقيم محمد عوامة 16297)