حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" إذَا أَجَازَهُ الْمَوْلَى فَهُوَ جَائِزٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی، پھر آقا نے اسے اجازت دے دی تو جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16807]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16807، ترقيم محمد عوامة 16298)