☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16266
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16266
حدیث نمبر: 16266 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا أَنْكَحَ الرَّجُلُ ابْنَهُ وَهُوَ صَغِيرٌ فَنِكَاحُهُ جَائِزٌ وَلَا طَلَاقَ لَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے اپنے نابالغ بیٹے کا نکاح کرادیا تو نکاح جائز ہے اور اس بچے کے پاس طلاق کا حق نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16771، ترقيم محمد عوامة 16266)
پچھلی حدیث → (16265) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16267)