☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16255
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16255
حدیث نمبر: 16255 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" فِي الصَّغِيرَيْنِ , هُمَا بِالْخِيَارِ إذَا شَبَّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب یتیم بچوں کا نابالغ ہونے کی حالت میں نکاح کرایا گیا تو بالغ ہونے پر انہیں اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16760]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16760، ترقيم محمد عوامة 16255)
پچھلی حدیث → (16254) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16256)