☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16252
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16252
حدیث نمبر: 16252 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ سَلْمِ بْنِ أَبِي الذَّيَّالِ، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي الْيَتِيمَيْنِ" إذَا زُوِّجَا وَهُمَا صَغِيرَانِ إنَّهُمَا بِالْخِيَارِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلم بن ابی ذیال فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدا لعزیز نے خط میں ایک حکم نامہ لکھا کہ اگر ایک یتیم لڑکے اور ایک یتیم لڑکی کے نابالغ ہونے کی حالت میں ان کی شادی کرادی گئی تو بالغ ہونے پر انہیں اختیا رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16757]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16757، ترقيم محمد عوامة 16252)
پچھلی حدیث → (16251) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16253)